Enter your keyword

Top 100 Urdu Poetry Ashaar in Urdu - اردو شاعری کے 100 بہترین اشعار


اردو شاعری کے 100 بہترین اشعار







وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں ۔

۔ جو لوگ میرے قد کے برابر نہیں آتے 

۔ #شعر #شاعری #اردو #MohsinNaqvi #UrduPoetry










بے سبب یونہی سرِ شام نکل آتے ہیں 

 ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں .

  #UrduPoetry #اردوشاعری #شاعری #اردوشعر #اردو










مختلف ہیں مزاج دونوں کے 

۔ کب دسمبر سے جون ملتا ہے۔۔

 ۔ #اردوشاعری #شاعری #اردوشعر #اردو #UrduPoetry #UrduShayari #UrduAdab






یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا .

ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے 'جا، نہیں کرتا' . 

#UrduPoetry #UrduAdab #اردو










ہاں ہاں نہیں ہے کچھ بھی مرے اختیار میں . / . ہاں ہاں وہ شخص مجھ سے بھلایا نہیں گیا . #UrduPoetry #UrduShayari #شاعری #اردوشاعری #اردوادب










نومبر کی حسیں راتیں زمیں پر جب اُترتی ہیں ۔ / ۔ میرے چھوٹے سے کمرے میں تیرے اقرار روتے ہیں #نومبر #شاعری #اردو #UrduLines #UrduAdab #Urdu










اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقیں،، ۔ / ۔ جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے۔۔ :) ۔ #UrduPoetry #Urdu #UrduShairi #UrduAdab #شاعری






کوئی تو جسموں کے پار جھانکے ۔ / ۔ کوئی تو رُوحــوں کے نیـل دیکھے ۔ #اُردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #Urdu... http://fb.me/6WUPXGu3e










تا عمر کون کرتا ہے چاہت میرے حضور،، ۔ / ۔ ملتے ہیں کب جہاں میں زلیخا مزاج لوگ۔۔ ۔ #اردوشاعری #شاعری #اردوشعر #اردو #Urdupoery #UrduShairi










روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے، . / . چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے. . #UrduPoetry #UrduLines #UrduShayari #UrduShairi #شاعری










ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺳﮑتا ﮨﻮﮞ . / . ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ . #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #UrduShairi










تُمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن . / . نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مار ڈالے گا . #UrduPoetry #Urdu #UrduLines #November #اردو #شاعری










لاحول بھی پڑھا تھا، دم بھی ہزار پھونکے . / . چھوٹی نہ جان پھر بھی، کافر تھا عشق تیرا . 03143976456 #UrduPoetry #UrduAdab #اردو #شاعری










وہ آ کر میرے گاوں میں واپس بھی جا چکا،، ۔ / ۔ میں تھی کہ فقط گھر کو سجانے میں رہ گئی۔۔ ۔ #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #UrduLines










مجھے مجھ سے ملاتی جا رہی ہے . / . فقیری راس آتی جا رہی ہے . #UrduPoetry #urdushairi #Urdu #اردوشاعری #اردو #شاعری










جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں . / . یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے . #UrduPoetry #UrduShairi #اردو #اردوشاعری #شاعری










دو کی بجاۓ چاۓ بنائی ھے ایک کپ . / . افسوس! آج تو بھی فراموش ھو گیا. #UrduPoetry #UrduAdab #UrduLines #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduShairi










پیار کے سچے مراسم کا پتا دیتا ہے . / . خط کے القاب میں اس کا مجھے پاگل لکھنا . #UrduLines #UrduPoetry #شاعری #اردو #اردوشاعری










کیاوقت نکالا ہے, رنجش کا بھی ظالم نے . / . جب خوب سنورتا ہے , تب مجھ سے بگڑتا ہے . #UrduPoetry #UrduShayari #UrduShairi #شاعری










میرے شوق کی یہیں لاج رکھ . / . وو جو طور ہے بہت دور ہے . #UrduPoetry #UrduShairi #UrduAdab #اردوادب #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduLines










ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ، . / . ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ . #اردو #شاعری #اردوشاعری #UrduPoetry #urdushairi #Urdu










ہم کو بھی وضو کر لینے دو، ہم کو بھی زیارت کرنی ہے.. . / . کچھ لوگ تمہاری آنکھوں کو ولیوں کا ٹھکانہ کہتے ہیں.. #اردو #شاعری #اردوشاعری










یہ لوگ ازل سے ہیں, جو فریب دے رہے . / . کبھی کھینچ کر نقابیں ، کبھی اوڑھ کر لبادہ . #UrduPoetry #شاعری #اردوشاعری #UrduLines #UrduLines










آدم سے چل رھا ھے خطاوں کا سلسلہ . / . اولاد اپنے باپ کے نقش قدم پر ھے. . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوشاعری #UrduShairi #Urdu










واعظ ! میں کوئی چور ہوں جو تجھ سے دبوں گا ؟؟ . / . منہ توڑ کے رکھ دوں گا ___ اگر تلخ ہوا تو ...!! . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوشاعری






وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا,, . / . جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے.. . #شاعری #اردوشاعری





ہر شخص با اصول ہے ، ہر شخص با ضمیر,, . / . پر اپنی ذات تک.. ذاتی مفاد تک..!! . #UrduPoetry #UrduLines #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری





تو تو آسودۂ راحت ھے تجھے کیامعلوم,, . / . درد انسان کی بنیاد ھلا دیتے ھیں. :( . #UrduPoetry #UrduLines #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری




عید کے دن جب قریب دیکھے,, . / . میں نے اکثر اداس غریب دیکھے .. #EidMubarak #EidPoetry #UrduPoetry #EidUlAdha #Eid




ﮔِﻨﻮ ﻧﮧ ﺯﺧﻢ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺍَﺫّﯾﺘﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﻮ,, . / . ﺟﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﺣﺮﯾﻔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧِﯿﺘﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﻮ. . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری




ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﺳﮩﻢ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ . / . ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺏ ﺗﺮﯼ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry #اردو




یہ محبّت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دے . / . میں بھی شہزادہ نہیں, تو بھی شہزادی نہیں . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry




یوں تو ہر رنگ ہی سجتا ہے برابر تجھ پر,, . / . سرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا.!! . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #Urdu #UrduPoetry







سارے امراض میرے اب کے شفا پائیں گے،، ۔ / ۔ میں تیری یاد کو لقمان بنا بیٹھا ہوں. ۔ #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #Urdu #UrduPoetry







تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا ,, . / . تو ابھی رقص کروں ؟؟ هو کے دكهاؤں تجھ کو؟؟ . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری




میں ہوں فطرت کا لاڈلا بچہ ,, . / . چاند بھی مانگوں تو بن لیے نہ ٹلوں...!! . #UrduPoetry اردو #شاعری




ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﻻﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ,, . / . ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﭘﮭﯿﮑﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ.. . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو # بیٹیاں




لہجے کو نرم رکھ کے سخن کر ،یہ دشت ہے . / . وحشی سے بد تمیزی نہ کر ،مار کھاے گا ..!! . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو




سن! مجھے عشق کے آداب سکھانے والے . / . تیری پیروں نے، میرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے . . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری # اردو #UrduPoetry




بارش کی دعا اسلئے میں مانگتا نہیں، . / . دریا بہت قریب ہے میرے مکان سے. . #بارش #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو #UrduPoetry #Multan




لوگوں نے خوب سیکھے ہیں جینے کے طریقے . / . حلیے سنوار لیتے ہیں, سوچیں وہی گندی . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو




آری ملے گی صاحب.؟؟؟ . / . رات کاٹنی ہے.!! . #شاعری #اردوشاعری #اردو




اچھا! تو آپ ہیں وہ نہالِ سخن شناس . / . میں سمجھا تھا کہ ہونگے کوئی تیس مار خاں..!! . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry #اردو




معصوم کِس قدر تھا میں آغازِ عِشق میں . / . اکثر تو اُس کے سامنے شرما گیا ھُوں میں . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry




تجھے کیا خبر میرے ہمسفر میں بکھر گیا کدھر کدھر . / . جو ھو سکے مجھے پھر بنا میری ساری راکھ سمیٹ کر . #شاعری #اردوادب




ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ . / . ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduLines #UrduAdab



Post a Comment

Your Comments