مرکزی مواد پر جائیں
شلیٹسٹ اردو پوئٹری

مرزا غالب کا منتخب شعر

ماخوذ از غزل: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا

اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

Mohabbat mein nahi hai farq jeene aur marne ka

Usi ko dekh kar jeete hain jis kaafir pe dam nikle

مختصر تشریح و مفہوم

عشق میں زندگی اور موت ایک برابر ہو جاتی ہیں، محبوب ہی جینے کا سبب ہے۔

واٹس ایپ

متعلقہ موضوعات

اسی غزل کے دیگر اشعار

مکمل غزل دیکھیں ←
شعر کاپی ہو گیا!