مرکزی مواد پر جائیں
شلیٹسٹ اردو پوئٹری

علامہ اقبال کا منتخب شعر

ماخوذ از غزل: خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

Khudi ko kar buland itna ke har taqdeer se pehle

Khuda bande se khud pooche bata teri raza kya hai

مختصر تشریح و مفہوم

اپنی خودی اور کردار کو اس قدر مضبوط بناؤ کہ تقدیر تمہارے ارادے کے تابع ہو جائے۔

واٹس ایپ

متعلقہ موضوعات

شعر کاپی ہو گیا!