مرکزی مواد پر جائیں
شلیٹسٹ اردو پوئٹری

جون ایلیا کا منتخب شعر

ماخوذ از غزل: کیا ستم ہے کہ اب تری صورت

کیا ستم ہے کہ اب تری صورت

غور کرنے پہ یاد آتی ہے

Kya sitam hai ke ab teri surat

Ghaur karne pe yaad aati hai

مختصر تشریح و مفہوم

وقت کا المیہ یہ ہے کہ کبھی جو چہرہ ہر پل نظر میں رہتا تھا اب یاد کرنے پر یاد آتا ہے۔

واٹس ایپ

متعلقہ موضوعات

اسی غزل کے دیگر اشعار

مکمل غزل دیکھیں ←
شعر کاپی ہو گیا!