مرکزی مواد پر جائیں
شلیٹسٹ اردو پوئٹری

فیض احمد فیض کا منتخب شعر

ماخوذ از غزل: گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے

گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

Gulon mein rang bhare baad-e-nau-bahaar chale

Chale bhi aao ke gulshan ka kaarobaar chale

مختصر تشریح و مفہوم

نئی بہار کی ہوا چل پڑی ہے، اب محبوب کے آنے سے ہی باغِ زندگی میں رونق آئے گی۔

واٹس ایپ

متعلقہ موضوعات

شعر کاپی ہو گیا!